نئی دہلی 2 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی نے آ ج مہا تما کی یو م پید ا ئش پر را ج گھا ٹ پہنچ کر خرا ج عقید ت پیش کیا ۔ مسٹر مو دی سو وچ بھا
رت ا بھیا ن کے آ غا ز سے قبل ر ا ج گھا ٹ پہنچے ۔ مسٹر مو دی نے 2 اکتو بر سے ‘‘کلین ا نڈیا ‘‘ پر وگرا م شر و ع کر نے کا اعلا ن کیا تھا تا کہ مہا تما گا ند ھی کو سال 2019 میں 150 ویں یو م پیدا ئش پر خرا ج عقید ت پیش کر سکے۔